مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد کابینہ کے بعض ارکان کے ہمراہ صوبہ يزد پہنچ گئے ہیں جہاں صوبہ کے گورنر اور صوبہ میں ولی فقیہ کے نمائندے سمیت عوام نے ان کا زبردست استقبال کیا ہے۔ صدر احمدی نژاد شہید صدوقی ايئرپورٹ سے کاروان کی شکل میں یزد کے تاریخی میدان امیر چخماق میں عوام کے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کریں گے۔
یزد – مہر خبررساں ایجنسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد کابینہ کے بعض ارکان کے ہمراہ صوبہ يزد پہنچ گئے ہیں جہاں عوام نے ان کا زبردست استقبال کیا ہے۔
News ID 1236002
آپ کا تبصرہ